سیدھی مانگ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (عور) ناک کی سیدھ میں نکلی ہوئی مانگ (آڑی مانگ کے بالمقابل جو ایک جانب کو نکالی جاتی ہے)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (عور) ناک کی سیدھ میں نکلی ہوئی مانگ (آڑی مانگ کے بالمقابل جو ایک جانب کو نکالی جاتی ہے)۔